قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 197
مَتَاعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمِهَادُ
یہ تو تھوڑا سا مزہ ہے (جو یہ اُڑا رہے ہیں ) پھر ان کا ٹھکانا جہنم ہے، اور وہ بدترین بچھونا ہے
آیت 197: مَتَاعٌ قَلِیْلٌ: ’’یہ تو بس تھوڑا سا فائدہ اٹھانا ہے‘‘
یہ تو محض چند روزہ زندگی کے لیے ہم نے انہیں کچھ ساز و سامان دے دیا ہے۔
ثُمَّ مََاْوٰٹہُمْ جَہَنَّمُ: ’’پھر ان کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے۔‘‘
وَبِئْسَ الْمِہَادُ: ’’اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے۔‘‘