May 19, 2024

قرآن کریم > آل عمران >surah 3 ayat 192

رَبَّنَا إِنَّكَ مَن تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ 

اے ہمارے رب ! آپ جس کسی کو دوزخ میں داخل کر دیں، اسے آپ نے یقینا رُسوا ہی کردیا ۔ اور ظالموں کو کسی قسم کے مددگار نصیب نہ ہوں گے

 آیت 192:   رَبَّــنَــآ اِنَّکَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْـتہ:  ’’اے ہمارے ربّ! جس کو تو نے داخل کر دیا آگ میں بے شک اس کو تو نے رسوا کر دیا۔‘‘

             وَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ:  ’’اور ظالموں کے لیے کو ئی مددگار نہیں ہوں گے۔‘‘ 

UP
X
<>