May 19, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 37

فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ

پھر ہوا یہ کہ ان لوگوں نے شعیب کو جھٹلایا، چنانچہ زلزلے نے اُن کو آپکڑا، اور وہ اپنے گھر میں اوندھے پڑے رہ گئے

آیت ۳۷   فَکَذَّبُوْہُ فَاَخَذَتْہُمُ الرَّجْفَۃُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِہِمْ جٰثِمِیْنَ: ’’تو انہوں نے اسے جھٹلا دیا، چنانچہ انہیں آپکڑا زلزلے نے، تو وہ رہ گئے اپنے گھروں کے اندر اوندھے گرے ہوئے۔‘‘ 

UP
X
<>