May 19, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 9

يَا مُوسَى إِنَّهُ أَنَا اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

اے موسیٰ ! بات یہ ہے کہ میں اﷲ ہوں ، بڑے اقتدا ر والا، بڑی حکمت والا

آیت ۹     یٰمُوْسٰٓی اِنَّہٗٓ اَنَا اللّٰہُ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ: ’’اے موسیٰ! یہ تو میں ہوں، اللہ، بہت زبردست، کمال حکمت والا۔‘‘

      میں اللہ ہوں اور میں ہی آپؑ سے اس وقت خطاب کر رہا ہوں۔

UP
X
<>