May 19, 2024

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 6

وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى الْقُرْآنَ مِن لَّدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ

اور (اے پیغمبر !) بلاشبہ تمہیں یہ قرآن اُس (اﷲ) کی طرف سے عطا کیا جارہا ہے جو حکمت کا بھی مالک ہے، علم کا بھی مالک

آیت ۶     وَاِنَّکَ لَتُلَقَّی الْقُرْاٰنَ مِنْ لَّدُنْ حَکِیْمٍ عَلِیْمٍ: ’’اور (اے نبی!) یقیناآپ کو یہ قرآن دیا جا رہا ہے ایک حکیم اور علیم ہستی کی طرف سے۔‘‘ 

UP
X
<>