May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 66

قَدْ كَانَتْ آيَاتِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُنتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ تَنكِصُونَ 

میری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں ، تو تم اُلٹے پاؤں مڑ جاتے تھے

 آیت ۶۶: قَدْ کَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰی عَلَیْکُمْ فَکُنْتُمْ عَلٰٓی اَعْقَابِکُمْ تَنْکِصُوْنَ: «میری آیات تمہیں پڑھ کر سنائی جاتی تھیں، تو تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے پلٹ جاتے تھے۔» 

UP
X
<>