May 18, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 61

اُولٰئِـكَ يُسٰرِعُوْنَ فِي الْخَــيْرٰتِ وَهُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ

وہ ہیں جو بھلائیاں حاصل کرنے میں جلدی دکھارہے ہیں ، اور وہ ہیں جو اُن کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں

 آیت ۶۱: اُولٰٓئِکَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْْخَیْرٰتِ وَہُمْ لَہَا سٰبِقُوْنَ: «یہ وہ لوگ ہیں جو بھلائیوں میں کوشاں ہیں اور ان کے لیے سبقت کرنے والے ہیں۔»

            زندگی میں ان کی بھاگ دوڑ نیکیوں اور بھلائیوں کے لیے ہوتی ہے اور اس میدان میں وہ ہمیشہ دوسروں سے آگے نکلنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ 

UP
X
<>