May 4, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 31

ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قَرْنًا اٰخَرِيْنَ

پھر اُن کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں

 آیت ۳۱: ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْ بَعْدِہِمْ قَرْنًا اٰخَرِیْنَ: «پھر اُن کے بعد ہم نے ایک اور نسل کو اٹھایا۔»

            اس سے مراد قومِ عاد یا قومِ ثمود ہے۔ 

UP
X
<>