May 2, 2024

قرآن کریم > المؤمنون >surah 23 ayat 111

اِنِّىْ جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوْٓا ۙ اَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِـزُوْنَ

اُنہوں نے جس طرح صبر سے کام لیا تھا، آج میں نے اُنہیں اُس کا یہ بدلہ دیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی مراد پالی ہے۔‘‘

 آیت ۱۱۱: اِنِّیْ جَزَیْتُہُمُ الْیَوْمَ بِمَا صَبَرُوْٓا اَنَّہُمْ ہُمُ الْفَآئِزُوْنَ: «آج میں نے ان کو بدلہ دیا ہے ان کے صبر کے طفیل، کہ آج یقینا وہی کامیاب ہیں۔» 

UP
X
<>