May 19, 2024

قرآن کریم > الأنبياء >surah 21 ayat 38

وَيَقُوْلُوْنَ مَتٰى ھٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ 

اور یہ لوگ (مسلمانوں سے) کہتے ہیں کہ : ’’ اگر تم سچے ہو تو آخر یہ (عذاب کی) دھمکی کب پوری ہوگی؟‘‘

 آیت ۳۸:  وَیَقُوْلُوْنَ مَتٰی ہٰذَا الْوَعْدُ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ:   «اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہو گا اگر آپ سچے ہیں ؟»

            اس سے مراد عذاب آنے یا معجزہ دکھانے کا وعدہ ہے۔

UP
X
<>