قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 36
قَالَ قَدْ اُوْتِيْتَ سُؤْلَكَ يٰمُوْسٰى
اﷲ نے فرمایا : ’’ موسیٰ ! تم نے جو کچھ مانگا ہے، تمہیں دے دیا گیا
آیت ۳۶: قَالَ قَدْ اُوْتِیْتَ سُؤْلَکَ یٰمُوْسٰی: «فرمایا: اے موسیٰ تمہیں عطا کر دیا گیا جو تم نے طلب کیا۔»
تمہاری درخواست ہم نے من وعن قبول کر لی۔