قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 35
اِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيْرًا
بیشک آپ ہمیں اچھی طرح دیکھنے والے ہیں ۔‘‘
آیت ۳۵: اِنَّکَ کُنْتَ بِنَا بَصِیْرًا: «یقینا تُو ہمیں دیکھ رہا ہے۔»
تو خود ہمارے حالات کا چشم دید گواہ ہے۔