May 17, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 122

ثُمَّ اجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَتَابَ عَلَيْهِ وَهَدَى 

پھر اُن کے رَبّ نے اُنہیں چن لیا، چنانچہ ان کی توبہ قبول فرمائی، اور انہیں ہدایت عطا فرمائی

 آیت ۱۲۲:  ثُمَّ اجْتَبٰـہُ رَبُّہُ فَتَابَ عَلَیْہِ وَہَدٰی:   «پھر اس کے رب نے اسے پسند کر لیا، اس کی توبہ قبول فرمائی اور اسے ہدایت بخشی۔»

UP
X
<>