May 17, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 109

يَوْمَئِذٍ لاَّ تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلاَّ مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلاً 

اُس دن کسی کی سفارش کام نہیں آئے گی، سوائے اُس شخص (کی سفارش) کے جسے خدائے رحمن نے اجازت دے دی ہو، اور جس کے بولنے پر وہ راضی ہو

 آیت ۱۰۹:  یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَۃُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَہُ الرَّحْمٰنُ وَرَضِیَ لَہُ قَوْلًا:   «اس دن کوئی شفاعت ہر گز مفید نہیں ہو گی مگر جس کے لیے رحمن نے اجازت دی ہو، اور اس کے لیے اس نے بات پسند کی ہو۔»

UP
X
<>