May 17, 2024

قرآن کریم > طه >surah 20 ayat 101

خٰلِدِيْنَ فِيْهِ ۭ وَسَاۗءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ حِمْلًا

جس (کے عذاب) میں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور قیامت کے دن اُن کیلئے یہ بدترین بوجھ ہو گا

 آیت ۱۰۱:  خٰلِدِیْنَ فِیْہِ وَسَآءَ لَہُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ حِمْلًا:   «یہ لوگ اس (کیفیت) میں ہمیشہ رہیں گے، اور ان کے لیے بہت برا ہو گا قیامت کے دن کا وہ بوجھ۔»

UP
X
<>