May 18, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 67

قَالَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا 

انہوں نے کہا : ’’ مجھے یقین ہے کہ آپ میرے ساتھ رہنے پر صبر نہیں کر سکیں گے

 آیت ۶۷:   قَالَ اِنَّکَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا:   «اُس نے کہا: میرے ساتھ (رہ کر) آپ ہر گز صبر نہیں کر سکیں گے۔»

UP
X
<>