May 4, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 38

لَّكِنَّا هُوَ اللَّهُ رَبِّي وَلا أُشْرِكُ بِرَبِّي أَحَدًا 

جہاں تک میرا تعلق ہے، میں تو یہ عقیدہ رکھتا ہوں کہ اﷲ میرا پروردگار ہے، اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتا

 آیت ۳۸:   لٰکِنَّا ہُوَ اللّٰہُ رَبِّیْ وَلَآ اُشْرِکُ بِرَبِّیْٓ اَحَدًا: «لیکن (میں تو مانتا ہوں کہ) وہ اللہ میرا رب ہے اور میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔»

UP
X
<>