May 18, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 55

لِيَكْفُرُواْ بِمَا آتَيْنَاهُمْ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ 

تاکہ ہم نے اُسے جو نعمت دی تھی اُ س کی ناشکری کرے۔ اچھا ! کچھ عیش کر لو، پھر عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا

 آیت ۵۵:  لِیَکْفُرُوْا بِمَآ اٰتَیْنٰہُمْ فَتَمَتَّعُوْا فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ:  «تا کہ ناشکری کریں ان (نعمتوں) کی جو ہم نے ان کو دی ہیں۔ توچند روزہ مزے اڑا لو، پس عنقریب تم جان لو گے۔»

            کچھ دنوں کی بات ہے دنیا میں تم لوگ مزے اڑا لو۔ بہت جلد اصل حقیقت کھل کر تمہارے سامنے آ جائے گی۔ 

UP
X
<>