May 4, 2024

قرآن کریم > الـعصر >sorah 103 ayat 2

اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِيْ خُسْرٍ

انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے

آيت 2: إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ: «يقيناً انسان خسارے ميں هے۔»

        اگلى آيت ميں اس نقصان اور خسارے سے بچاؤ كے ليے چار شرائط بتائى گئى هيں، ليكن ان ميں سے كوئى ايك يا دو يا تين شرائط پورى كردينے سے مذكوره خسارے سے بچنے كى اميد نهيں كى جاسكتى۔ كاميابى كے ليے بهر حال چاروں شرائط پر عمل درآمد ضرورى هے۔

UP
X
<>