April 25, 2024

قرآن کریم > الـعصر

الـعصر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

سورة العصر

تمهيدى كلمات

        سورة العصر قران مجيد كى مختصر ترين اور جامع ترين سورتوں ميں سے هے۔ اس كى جامعيت كے بارے ميں امام شافعى رحمه الله كے درج ذيل دو اقوال بهت اهم هيں:

  1. لَوْ لَمْ يُنَزَّل مِنَ الْقُرانِ سِوَاها لَكَفَتِ النَّاسَ۔ «اگر قرآن مجيد ميں سوائے اس (سورة العصر) كے كچھ اور نازل نه هوتا تو لوگوں كى هدايت وراه نمائى كے ليے يهى كافى هوتى۔»
  2. لَوْ تَدَبَّرَ النَّاسُ ھَذِهِ السُّوْرَةَ لَوَسِعَتْهُمْ۔ «اگر لوگ تنها اسى ايك سورت پر غور كريں تو يه ان كے ليے كافى هو جائے۔»

يه سورت «مطالعه قرآن حكيم كے منتخب نصاب» كا نقطه آغاز بھى هے۔ يعنى همارے منتخب نصاب كا پهلا درس سورة العصر كے بارے ميں هے۔ اس سورت پر ميرى ايك كتاب اور ايك مختصر كتابچه بھى موجود هے۔ تفصيلى معلومات كے ليے ان سے استفاده كرنا مفيد رهے گا۔

UP
X
<>