April 26, 2024

فہرست مضامین > طھارت >حيض كے مسائل

حيض كے مسائل

پارہ
سورۃ
آیت
X
2
2 البقرة
222

وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ

تشریح

اور لوگ آپ سے حیض کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ آپ کہہ دیجئے کہ وہ گندگی ہے، لہٰذا حیض کی حالت میں عورتوں سے الگ رہو اور جب تک وہ پاک نہ ہوجائیں ان سے قربت (یعنی جماع) نہ کرو۔ ہاں جب وہ پاک ہوجائیں تو ان کے پاس اسی طریقے سے جاؤ جس طرح اﷲ نے تمہیں حکم دیا ہے ۔ بیشک اﷲ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی طرف کثرت سے رجوع کریں اور ان سے محبت کرتا ہے جو خوب پاک صاف رہیں

UP
X
<>