April 19, 2024

فہرست مضامین > نماز >نمازوں كے وقتوں كا ذكر

نمازوں كے وقتوں كا ذكر

پارہ
سورۃ
آیت
X
16
20 طه
130

فَاصْبِرْ عَلٰي مَا يَــقُوْلُوْنَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوْبِهَا ۚ وَمِنْ اٰنَاۗئِ الَّيْلِ فَسَبِّحْ وَاَطْرَافَ النَّهَارِ لَعَلَّكَ تَرْضٰى

تشریح

لہٰذا (اے پیغمبر !) یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں ، تم ان پر صبر کرو، اور سورج نکلنے سے پہلے اور اُس کے غروب سے پہلے اپنے رَبّ کی تسبیح اور حمد کرتے رہو، اور رات کے اوقات میں بھی تسبیح کرو، اور دن کے کناروں میں بھی، تاکہ تم خوش ہوجاؤ

UP
X
<>