May 2, 2024

فہرست مضامین > نماز >جمعه كے دن جب امام منبر پر بيٹھ جائے تو مسلمانوں كا فرض هے كه فوراً مسجد ميں پهنچ جائيں

جمعه كے دن جب امام منبر پر بيٹھ جائے تو مسلمانوں كا فرض هے كه فوراً مسجد ميں پهنچ جائيں

پارہ
سورۃ
آیت
X
28
62 الجمعة
9

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِي لِلصَّلاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ 

تشریح

اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے پکارا جائے تو اﷲ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو

UP
X
<>