April 26, 2024

فہرست مضامین > حقوق العباد >سائل كے اصرار پر نرمي سے جواب دينا اور دينے كے بعد اسے ايذا نه پهنچانا اور احسان نه جتلانا

سائل كے اصرار پر نرمي سے جواب دينا اور دينے كے بعد اسے ايذا نه پهنچانا اور احسان نه جتلانا

پارہ
سورۃ
آیت
X
3
2 البقرة
262-263

الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ لَا يُتْبِعُونَ مَا أَنْفَقُوا مَنًّا وَلَا أَذًى لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

تشریح

جو لوگ اپنے مال اﷲ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں، پھر خرچ کر نے کے بعد نہ احسان جتلاتے ہیں اور نہ کوئی تکلیف پہنچاتے ہیں، وہ اپنے پروردگار کے پاس اپنا ثواب پائیں گے، نہ ان کو کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ کوئی غم پہنچے گا

قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِنْ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ

تشریح

بھلی بات کہہ دینا اور در گذر کر نا اس صدقے سے بہترہے جس کے بعد کوئی تکلیف پہنچائی جائے ۔ اور اﷲ بڑا بے نیاز، بہت بردبار ہے

UP
X
<>