April 24, 2024

فہرست مضامین > حج >عمره ميں سر كے بال منڈانا يا كترانا شرط هے

عمره ميں سر كے بال منڈانا يا كترانا شرط هے

پارہ
سورۃ
آیت
X
26
48 الفتح
27

لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاء اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُؤُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لا تَخَافُونَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا

تشریح

حقیقت یہ ہے کہ اﷲ نے اپنے رسول کو سچا خواب دکھایا ہے جو واقعے کے بالکل مطابق ہے۔ تم لوگ ان شاء اﷲ ضرور مسجدِ حرام میں اس طرح امن وامان کے ساتھ داخل ہوگے کہ تم (میں سے کچھ) نے اپنے سروں کو بے خوف و خطر منڈوایا ہوگا، اور (کچھ نے) بال تراشے ہوں گے۔ اﷲ وہ باتیں جانتا ہے جو تمہیں معلوم نہیں ہیں ۔ چنانچہ اُس نے وہ خواب پوراہونے سے پہلے ایک قریبی فتح طے کر دی ہے

UP
X
<>