April 16, 2024

فہرست مضامین > حج >صفا اور مروه كے درميان دوڑنے كا بيان

صفا اور مروه كے درميان دوڑنے كا بيان

پارہ
سورۃ
آیت
X
2
2 البقرة
158

إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ

تشریح

بیشک صفا اور مروہ اﷲ کی نشانیوں میں سے ہیں لہٰذا جو شخص بھی بیت اﷲ کا حج کرے یا عمرہ کرے تو اس کیلئے اس با ت میں کوئی گناہ نہیں ہے کہ وہ ان کے درمیان چکر لگائے اور جو شخص خوشی سے کوئی بھلائی کا کام کرے تو اﷲ یقینا قدردان (اور) جاننے والا ہے

UP
X
<>