April 24, 2024

فہرست مضامین > حج >مقامِ ابراهيم ميں دوگانه پڑهنے كا بيان

مقامِ ابراهيم ميں دوگانه پڑهنے كا بيان

پارہ
سورۃ
آیت
X
1
2 البقرة
125

وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ

تشریح

اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے بیت اﷲ کو لوگوں کیلئے ایسی جگہ بنایا جس کی طرف وہ لوٹ لوٹ کر جائیں اور جو سراپا امن ہو۔ اور تم مقام ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بنا لو۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل کو یہ تاکید کی کہ : ’’ تم دونوں میرے گھر کو ان لوگوں کیلئے پاک کرو جو (یہاں) طواف کریں اور اعتکاف میں بیٹھیں اور رکوع اور سجدہ بجالائیں ‘‘

UP
X
<>