May 4, 2024

فہرست مضامین > عقائد > ابواب توحید > الله تعالى اپنے خزانہِ غيب میں سے جسے چاہے اور جتنا چاہے عطا فرمائے

الله تعالى اپنے خزانہِ غيب میں سے جسے چاہے اور جتنا چاہے عطا فرمائے

پارہ
سورۃ
آیت
X
29
72 الجن
26-27

عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا

تشریح

وہی سارے بھید جاننے والا ہے، چنانچہ وہ اپنے بھید پر کسی کو مطلع نہیں کرتا

إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ فَإِنَّهُ يَسْلُكُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ رَصَدًا

تشریح

سوائے کسی پیغمبر کے جسے اُس نے (اس کام کیلئے) پسند فرمالیا ہو۔ ایسی صورت میں وہ اُس پیغمبر کے آگے اور پیچھے کچھ محافظ لگا دیتا ہے

UP
X
<>