April 24, 2024

فہرست مضامین > آداب >آداب سلام

آداب سلام

پارہ
سورۃ
آیت
X
5
4 النساء
86

وَإِذَا حُيِّيْتُم بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّواْ بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَسِيبًا  

تشریح

اور جب تمہیں کوئی شخص سلام کرے تو تم اسے اس سے بھی بہتر طریقے پر سلام کرو، یا (کم از کم) انہی الفاظ میں اس کا جواب دے دو۔ بیشک اﷲ ہر چیز کا حساب رکھنے والا ہے

UP
X
<>