May 7, 2024

قرآن کریم > الـشـمـس >sorah 91 ayat 8

فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا

پھر اُس کے دل میں وہ بات بھی ڈال دی جو اُس کیلئے بدکاری کی ہے، اور وہ بھی جو اُس کیلئے پرہیزگاری کی ہے

آيت 8: فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا: «پس اس كے اندر نيكى اور بدى كا علم الهام كرديا۔»

          اب اگلى دو آيات ميں ان قسموں كے جواب مذكور هيں۔

UP
X
<>