May 19, 2024

قرآن کریم > التكوير >sorah 81 ayat 7

وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ

اور جب لوگوں کے جوڑے جوڑے بنادیئے جائیں گے

آيت 7: وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ: «اور جب جانوں كے جوڑ ملائے جائيں گے۔»

        يعنى پورى نسل انسانى كے مختلف افراد كى گروه بندى كردى جائے گى۔ يه گروه بندى لوگوں كے اعمال كے حوالے سے هوگى جيسے سورة النمل، آيت 83 اور حم السجدة، آيت 19 ميں اهل جهنم كو مختلف گروهوں ميں تقسيم كيے جانے كا ذكر آيا هے۔ اس آيت كا مفهوم يه بھى ليا گيا هے كه جب جانيں جسموں كے ساتھ جوڑ دى جائيں گى۔

UP
X
<>