May 8, 2024

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 3

الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ

جس میں خود ان کی باتیں مختلف ہیں؟

آيت 3: الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ: «جس كے بارے ميں يه اختلاف رائے ميں مبتلا هوگئے هيں»۔

        قيامت كے بارے ميں تفصيلات سن كر ان ميں سے كوئى كچھ كهتا هے كوئى كچھ۔ كوئى كهتا هے كه مرنے كے بعد انسانوں كا دوباره زنده هونا بالكل بعيد از قياس هے۔ كوئى كهتا هے كه همارے معبودوں كے هوتے هوئے هم سے كوئى محاسبه نهيں هوسكتا۔ غرض جتنے منه اتنى باتيں! هر كوئى اپنى اپنى رائے دے رها هے۔

UP
X
<>