April 28, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 9

إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا

(اور اُن سے کہتے ہیں کہ :) ’’ ہم تو تمہیں صرف اﷲ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کھلارہے ہیں ۔ ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں ، اور نہ کوئی شکریہ !

آيت 9: إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ: «(اور كهتے هيں كه) هم تو آپ كو يه كھانا كھلارهے هيں صرف الله (كى رضا) كے ليے»

لا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَاء وَلا شُكُورًا: «هم آپ سے نه تو كوئى بدله چاهتے هيں اور نه هى شكريه»۔

UP
X
<>