April 29, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 6

عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا

یہ مشروبات ایک ایسے چشمے کے ہوں گے جو اﷲ کے (نیک) بندوں کے پینے کیلئے مخصوص ہے، وہ اُسے (جہاں چاہیں گے) آسانی سے بہا کر لے جائیں گے

آيت 6: عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا: «يه ايك چشمه هے جس ميں سے الله كے خاص بندے پئيں گے اور جدھر چاهيں گے اس كى شاخيں نكال لے جائيں گے»۔

        يعنى اگر وه چاهيں گے تو اس چشمے ميں سے اپنى مرضى سے نهريں نكال كر اپنے اپنے علاقے كى طرف لے جائيں گے۔

UP
X
<>