May 18, 2024

قرآن کریم > الـقـيامـة >sorah 75 ayat 39

فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَى

نیز اُسی سے مرد اور عورت کی دوصنفیں بنائیں

آيت 39: فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالأُنثَى: «پھر اسى سے اس نے دو زوج بنائے نر اور ماده»۔

        كسى كو اس نے مرد بناديا اور كسى كو عورت۔

UP
X
<>