May 18, 2024

قرآن کریم > الـقـيامـة >sorah 75 ayat 29

وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ

اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی

آيت 29: وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ: «اور پنڈلى پنڈلى سے لپٹ جاتى هے۔»

        يه عين جان كنى كے وقت كى كيفيت كا ذكر هے جب جسم كے نچلے حصے سے انسان كى جان نكلنا شروع هوجاتى هے۔ اس وقت وه ناقابل بيان كرب اور شديد تكليف كى كيفيت ميں هوتا هے۔

UP
X
<>