May 18, 2024

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorat 74 ayat 45

وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ

اور جو لوگ بے ہودہ باتوں میں گھستے، ہم بھی اُن کے ساتھ گھس جایا کرتے تھے

آيت 45: وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ: «اور هم كٹ حجتياں كرنے والوں كے ساتھ مل كر كٹ حجتياں كيا كرتے تھے۔»

        هم تو دنيا ميں بس كھيل تماشوں ميں هى لگے رهے۔ حق كے خلاف باتيں بنانے والوں كے ساتھ مل كر هم بھى باتيں بنانے لگتے تھے۔ هم نے اپنى زندگى كے مقصد اور انجام كے بارے ميں تو كبھى سنجيدگى سے سوچا هى نهيں تھا۔

UP
X
<>