May 18, 2024

قرآن کریم > الـمـزّمّـل >sorah 73 ayat 13

وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے، اور دُکھ دینے والا عذاب ہے

آيت 13: وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ: «اور وه كھانا جو حلق ميں اٹك جائے گا»

          اس سے مراد «زقوم» هے جس كا ذكر قرآن ميں متعدد بار هوا هے۔ (اس كى تفصيل سورة الواقعة، آيت 56 كے ضمن ميں ديكھى جاسكتى هے۔)

          وَعَذَابًا أَلِيمًا: «اور درد ناك عذاب هے۔»

          يعنى يه لوگ جهنم كا ايندھن بننے اور اس كے درد ناك عذابوں كا مزه چكھنے كے ليے كشاں كشاں اس كى طرف جا رهے هيں، ليكن ابھى هم كچھ دير كے ليے انهيں مهلت دينا چاهتے هيں۔

UP
X
<>