قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 25
قَالَ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ وَمِنْهَا تُخْرَجُونَ
فرمایا کہ : ’’ اسی (زمین) میں تم جیو گے، اور اسی میں تمہیں موت آئے گی، اور اُسی سے تمہیں دوبارہ زندہ کر کے نکالا جائے گا۔ ‘‘
آیت 25: قَالَ فِیْہَا تَحْیَوْنَ وَفِیْہَا تَمُوْتُوْنَ وَمِنْہَا تُخْرَجُوْنَ: ’’پھر فرمایا کہ (اب) تم اسی (زمین) میں زندگی گزارو گے، اسی میں مرو گے اور اسی میں سے تمہیں نکال لیا جائے گا۔‘‘