April 20, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 9

وَجَاءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهُ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ بِالْخَاطِئَةِ

اور فرعون اور اُس سے پہلے کے لوگوں نے اور (لوط علیہ السلام کی) اُلٹی ہوئی بستیوں نے بھی اِسی جرم کااِرتکاب کیا تھا

آيت 9: وَجَاء فِرْعَوْنُ وَمَن قَبْلَهُ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ بِالْخَاطِئَةِ: «اور (اسى طرح) فرعون اور اس سے پهلے والوں نے، اور الٹ دى جانے والى بستيوں (كے باسيوں) نے بھى خطا كارى كى روش اختيار كر ركھى تھى۔»

          الٹائى جانے والى بستيوں سے مراد قوم لوط كى بستياں هيں۔

UP
X
<>