April 20, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 7

سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمَانِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًا فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَى كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ

جسے اﷲ نے اُن پر برسات رات اور آٹھ دن لگاتار مسلط رکھا۔ چنانچہ تم (اگر وہاں ہوتے تو) دیکھتے کہ وہ لوگ وہاں کھجور کے کھوکھلے تنو ں کی طرح پچھاڑے ہوئے پڑے تھے

آيت 7: سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمَانِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًا فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَى كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ: «الله نے مسلط كرديا اسے ان پر مسلسل سات راتوں اور آٹھ دنوں تك، ان كى بيخ كنى كے ليے، تو تم ديكھتے ان لوگوں كو كه وهاں ايسے بچھڑے پڑے هيں جيسے كھجور كے كھوكھلے تنے هوں۔»

          قوم عاد كے لوگ بهت قد آور تھے، اس ليے انهيں كھجور كے تنے سے تشبيه دى گئى هے۔

UP
X
<>