قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 6
وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ
اور جو عاد کے لوگ تھے، انہیں ایک ایسی بے قابو طوفانی ہوا سے ہلا ک کیا گیا
آيت 6: وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ: «اور عاد هلاك كرديے گئے ايك جھكڑ والى تيز آندھى سے۔»