May 19, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 47

وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَلِكَ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لا يَعْلَمُونَ 

اور اس سے پہلے بھی ان ظالموں کیلئے ایک عذاب ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگوں کو پتہ نہیں ہے

آيت 47:  وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَلِكَ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ:  «اور ان ظالموں كے ليے اس (آخرت كے عذاب) كے علاوه بھى ايك عذاب هے، ليكن ان كى اكثريت علم نهيں ركھتى».

اس عذاب سے يا تو قحطِ مكه كا عذاب مراد هے جس كا ذكر سورة الدخان ميں هے اور يا پھر غزوه بدر كے دن كا عذاب جس دن مكّه كے ستّر سردار مسلمانوں كے هاتھوں مارے گئے تھے.

UP
X
<>