April 25, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 8

إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ 

کہ تم متضاد باتوں میں پڑے ہوئے ہو

آيت 8:  إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُخْتَلِفٍ:  «يقينا تم لوگ ايك جھگڑے كى بات ميں پڑ گئے هو».

يعنى آخرت كے بارے ميں تم ايك اختلاف ميں پڑ گئے هو اور تمهارى بات ايك دوسرے سے مختلف هے.

UP
X
<>