April 25, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 6

وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ 

اور اعمال کا بدلہ یقینا مل کر رہے گا

آيت 6:  وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ:  «اور جزا وسزا ضرور واقع هو كر رهے گى».

يه كائنات اور اس كا نظام گواه هے كه بعث بعد الموت، نفخه اولى، نفخه ثانيه وغيره سے متعلق جو خبريں تمهيں دى جا رهى هيں وه يقينا سچى هيں اور جس عذاب كى تمهيں وعيد سنائى جا رهى هے اس ميں كچھ شك وشبه نهيں. قيامت ضرور قائم هو گى اور اس دن تمام انسانوں كو پھر سے ضرور زنده كيا جائے گا اور انهيں ان كے اعمال كا بدله مل كر رهے گا.

UP
X
<>