قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 5
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ
کہ جو وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے، وہ یقینی طور پر سچا ہے
آيت 5: إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ: «جو وعده تمهيں ديا جا رها هے وه يقينًا سچ هے».
قيامت كے دن كا جو وعده تم سے كيا گيا هے وه برحق اور سچ هے.