May 8, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 41

وَفِيْ عَادٍ اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيْحَ الْعَقِيْمَ

نیز قومِ عاد میں (بھی ہم نے ایسی ہی نشانی چھوڑ ی تھی) جب ہم نے اُن پر ایک ایسی آندھی بھیجی جو ہر بہتری سے بانجھ تھی

آيت 41:  وَفِي عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمَ:  «اور قوم عاد ميں بھى (نشانى هے) جب هم نے ان پر ايك ايسى هوا چھوڑ دى تھى جو هر خير سے خالى تھى».

عَقِيْم كے معنى بانجھ كے هيں، يعنى ايسا مرد يا ايسى عورت جس كے اولاد پيدا نه هوتى هو. قبل ازيں آيت: 29 ميں يه لفظ اسى معنى ميں آيا هے. اس مفهوم ميں الرِّيحَ الْعَقِيمَ سے مراد ايسى هوا هے جو هر قسم كے خير سے خالى تھى.

UP
X
<>