قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 3
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا
پھر اُن کی جو آسانی سے رواں دواں ہو جاتی ہیں
آيت 3: فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا: «پھر نرمى سے چلنے والى هيں».
كبھى ٹھنڈى ٹھنڈى هوا اس طرح چلتى هے كه اس كے هلكے هلكے جھونكے نباتات وحيوانات سب كے ليے بهت فرحت بخش هوتے هيں.