قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 3
إِنَّا جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
ہم نے اسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے، تاکہ تم سمجھو
آیت ۳: اِنَّا جَعَلْنٰـہُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّـعَلَّـکُمْ تَعْقِلُوْنَ: ’’ہم نے اس کو بنا یا ہے قرآن عربی تا کہ تم سمجھ سکو۔‘