March 28, 2024

قرآن کریم > الصّافّات >sorah 37 ayat 6

إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاء الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ

بیشک ہم نے نزدیک والے آسمان کو ستاروں کی شکل میں ایک سجاوٹ عطا کی ہے

آیت ۶:   اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَۃِ الْکَوَاکِبِ : ’’ہم نے مزین کر دیا ہے آسمانِ دنیا کو ستاروں کی زیبائش سے۔‘‘

        السَّمَاءَ الدُّنْیَا مرکب توصیفی ہے‘ یعنی سب سے قریب والا آسمان۔ دَنَا یَدْنُو کے معنی قریب ہونے کے ہیں اور اسی سے ادنٰی ہے یعنی ’’قریب ترین‘‘ جبکہ ’’دُنْیَا‘‘ کا لفظ اس کا مؤنث ہے۔

UP
X
<>